28-08-2017

بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے زیر اہتمام میٹرک کے سپلیمنٹری امتحان آٹھ ستمبر سےشروع ہو رہے ہیں۔

پشاور تعلیمی بورڈ حکام کے مطابق تمام ریگولر اور پرائیویٹ امیدواروں کو ان کے رول نمبر سلپ ان کے پتوں پر ارسال کر دیئے گئے ہیں تاہم نہ ملنے کی صورت میں وہ کنٹرولر امتحانات تعلیمی بورڈ پشاور کے دفتر سے رابطہ کرکے نئی رول نمبر سلپ حاصل کر سکتے ہیں۔