10-04-2017
پشاور تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے انیس اپریل سےشروع ہونے والے سالانہ امتحانات دو ہزار سترہ کےلئے طلبہ ، والدین اور عوام کے وسیع تر مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے کنٹرول روم کا قیام عمل میں لایاگیا ہے ۔
تعلیمی بورڈ پشاور انتظامیہ کے مطابق کنٹرول روم کا مقصد طلبہ ، والدین اور عوام کو انیس اپریل سے روزانہ آٹھ بجے سے سہ پہر چار بجے تک امتحان کے دوران سہولت فراہم کرنا ہے ۔
کنٹرول روم میں دو سٹاف ممبر فون نمبر
پر موجود ہوں گے۔091-9216878اور 091-9222073
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔