October 21, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

پشاور سمیت صوبے کے میدانی علاقوں میں تعلیمی ادارے کل سے کھل جائیں گے

31-07-2018

پشاور سمیت صوبے کے میدانی علاقوں میں تعلیمی ادارے کل سے کھل  جائیں گے جبکہ  دیگر سرکاری تعلیمی ادارے بھی آئندہ ہفتے سے کھلیں گے۔

 گرمی کی شدت اور رمضان المبارک کے پیش نظر سرکاری سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا آغاز17مئی ہوا تھاجبکہ نجی سکولوں نے یکم جون سے سکول بند کئے تھے۔

 ادھر گرمی کی شدت برقرار ہونے کے باعث والدین نے چھٹیاں پندرہ اگست تک بڑھانے کیا مطالبہ کیا ہے ۔