June 01, 2020

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

پشاور میں ڈینگی کی وباء اور اس حوالے سے حفاظتی اقدامات سے متعلق رٹ درخواست ، سیکرٹر ی صحت سمیت حکام عدالت طلب

18-08-2017

پشاور ہائی کورٹ نے  ڈینگی سے متعلق مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے  سیکرٹری صحت خیبر پختونخوا ، ضلعی صحت افسر اور ڈپٹی کمشنر پشاور  کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ منگل کو  طلب کر لیا ہے ۔

  جسٹس لال جان خٹک کی سربراہی میں قائم پشاور ہائی کورٹ کے دور کنی بنچ نے ایڈوکیٹ سیف اللہ محب کاکاخیل کی جانب سے دائر رٹ درخواست کی سماعت کی ۔

 عدالت نے محکمہ صحت حکام سے ڈینگی سے بچاؤ کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کی تفصیلات بھی طلب  کی ہے۔

Related posts