02-03-2017
پشاور ہائی کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار (جوڈیشل )پشاو ر ہائی کورٹ روح الاآمین کو کمپنیز آرڈیننس دو ہزار سولہ کی شق پانچ، پانچ کے تحت بحیثیت رجسٹرار کمپنی بنچ تعینات کیا ہے ۔
اس امر کا اعلان پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک اعلامیہ میں کیا گیا ہے ۔