September 19, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

پشاور ہائی کورٹ نے عید الاضحیٰ پر 3 سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا

18-08-2018

پشاور ہائی کورٹ نے  عید الاضحیٰ پر 3 سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔

رجسڑار پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کے احکامات کے تحت پشاور ہائی کورٹ ، اس کے تمام بنچز اور صوبے کے تمام ماتحت عدالتوں میں عید کی چھٹیاں 21 سے 23 اگست تک ہوں گی۔

Related posts