29-08-2017

پشاور ہائی کورٹ نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔

رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ کی طرف سے جاری ہونے والے  نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں پشاور ہائی کورٹ، اس کے تمام بینچوں،  اور صوبہ بھر کی سیشن و سول سمیت تمام ماتحت عدالتیں یکم ستمبر سے 4 ستمبر تک بند رہیں گی۔