02-03-2017

پشاور ہائی کور ٹ کےگریڈ سولہ کے تین افسروں کو گریڈ اٹھارہ میں ترقی دے دی گئی ہے۔

رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ  سلیم خان مہمند کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق گریڈ سولہ کے جن اسٹینٹس کو گریڈ اٹھارہ میں ترقی دی گئی ہے ان میں فریدون خان ، طہماش خان اور راحت اللہ شامل ہیں ۔ ترقی پانے والے ان افسروں کو ریڈر مقرر کر دیا گیا ہے