09-10-2017

کمپنیز ایکٹ دو ہزار سترہ کی شق پانچ کی ذیلی شق چار کے تحت اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس یحیی آفریدی نے فوری طور پر پشاور ہائی کورٹ کے جج جسٹس ارشد علی پر مشتمل پارٹ ٹائم بنیادوں پر کمپنی بنچ تشکیل دے دیا ہے جو پشاور ہائی کورٹ  بنچ کی حدود کے اندر آنے والے علاقوں کےلئے اس ایکٹ کے تحت امور نمٹائے گا۔

اس امر کا اعلان پشاور ہائی کورٹ پشاور کے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کیا گیا ہے۔