10-04-2018

پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے کے سالانہ انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے

جاری  شیڈول کے مطابق ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات اٹھائیس اپریل کو منعقد ہوں گے جس میں بار کے دو ہزار وکلاء کو ڈیفالٹر قرار دے کر ان کو بارہ اپریل تک واجبات کی ادائیگی کےلئے ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے ۔