07-06-2017
پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری نے پشاور ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دے دی ہے ۔
پارلیمانی کمیٹی برائے ججز کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس کمیٹی کے چیئر مین سنیٹر جاوید عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔
کمیٹی نے جوڈیشل کمیشن کی سفارشات سے اتفاق کرتے ہوئے پشاور ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل ججز ارشد علی ، محمد ناصر محفوظ اور شکیل احمد کی ایک سال کےلئے ایڈیشنل جج تقرری کی منظوری دے دی ہے ۔