04-04-2017

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے ایکویلنس ڈیپارٹمنٹ کو کالعدم قرار دے دی۔ عدالت نے ڈگریوں کی تصدیق کا اختیار صرف ہائر ایجوکیشن کمیشن کے پاس ہے۔

دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ  پنجاب یونیورسٹی کا ایکویلنس ڈیپارٹمنٹ غیر قانونی طور پر ڈگریوی کی تصدیق کر رہا ہے اور اس مقصد کے لیے فیس بھی رکھی گئی ہے۔

عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب یونیورسٹی کے ایکویلنس ڈیپارٹمنٹ کو کالعدم قرار دیا اور قرار دیا کہ ڈگریوں کی تصدیق کا اختیار صرف ہائر ایجوکیشن کمیشن کے پاس ہے۔