02-10-2017

پوسٹ حج آپریشن چھ اکتوبر  کو مکمل ہو جائے گا۔

وزارت حج و مذہبی امور کے مطابق رواں سال فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد چار سو تریالیس پروازوں سے اب تک ایک لاکھ سے زائد حجاج کرام پاکستان واپس پہنچ چکے ہیں جبکہ ایک سو سینتیس حجاج کرام کا انتقام ہوا ہے جنہیں سعودی عرب میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔