April 23, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

پولیس تشدد سے بچے ارسلان مسیح کے قتل کا از خود نوٹس کیس، چالان اور پیشرفت رپورٹ طلب

12-01-2018

 سپریم کورٹ نے پولیس تشدد سے بچے ارسلان مسیح کی ہلاکت پر ازخودنوٹس  کی سماعت  کرتے ہوئے دس روز میں کیس کے چالان کے حوالے سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔

چیف جسٹس پاکستان  میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

عدالت کے استفسار پر  ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے بتایا کہ واقعہ کے چھ ملزمان گرفتار ہو چکے ہیں جبکہ  دو دن میں چالان عدالت میں جمع کرا دیں گے، جس پر عدالت نے دس دن میں چالان کی نقل اور پیشرفت رپورٹ طلب کر لی۔

Related posts