October 24, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

پٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

12-06-2018

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکا اعلان کردیا ہے ۔

 حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 4 روپے 26 پیسے اضافے کے بعد 91 روپے 96 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے14پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت 74 روپے 99 پیسےہو گئی ہے۔ مٹی کا تیل 4 روپے 46 پیسے اضافے کے بعد 84 روپے 34 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 55 پیسےکا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 105روپے 31 پیسے ہوگئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا اور یہ قیمتیں 30 جون 2018 تک نافذ رہیں گی۔

Related posts