07-08-2017

 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے اور  نئی قیمتیں 31 اگست تک برقرار رہیں گی۔

 وزارت خزانہ کے مطابق، پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 80 پیسے کمی کی جا رہی ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی موجودہ قیمت برقرار رہے گی۔ ڈیزل کی قیمت میں ڈھائی روپے تک کی کمی کی جا رہی ہے۔ جبکہ 6 اگست سے لیکر 31 اگست تک مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔