16-02-2017

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک ایک روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔

جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے  جبکہ  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اطلاق آج سولہ فروری سے اٹھائیس فروری تک کےلئے کیا گیا ہے ۔