26-01-2017

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ مالم جبہ اور نلتر میں انٹرنیشنل سکی چمپئین شپ آج سے شروع ہو گئی ہے ۔

پاکستان سکی فیڈریشن کے زیر اہتمام انٹرنیشنل سکی چمپیئن شپ میں نو ممالک کےپچیس کھلاڑیوں سمیت ملکی کھلاڑی شریک ہیں ۔غیر ملکی کھلاڑیوں میں خواتین سکیرز بھی شامل ہیں جبکہ اس چمپیئن شپ کو مالم جبہ انٹرنیشنل الپائن سکئی کپ کا نام دیا گیا ہے ۔