26-01-2017

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام پہلا وویمنز  ہاکی کپ تین فروری سے شروع ہو رہا ہے ۔

لاہور میں شروع ہونے والے وویمنز ہاکی کپ ایونٹ میں خیبر پختونخوا، سند ھ ، بلوچستان اور پنجاب کی ہاکی ٹیمیں شرکت کر یں گی ۔