December 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

پہلی اسکواش پریمیئر لیگ سترہ اپریل سے لاہور میں شروع ہوگی

07-04-2017

پاکستان کی پہلی اسکواش پریمیئر لیگ 17 اپریل سے لاہور میں شروع ہو گی جس کو سابق جونیئر ورلڈ چیمپئن سہیل قیصر کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔

پریمیئر لیگ کا انعقاد 17 سے 24 اپریل تک ہو گا جس میں پنجاب کے 49 کھلاڑی حصہ لیں گے، چیمپئن شپ میں 7 ٹیمیں شریک ہیں، فاتح ٹیم کو 3 لاکھ اور رنر اپ کو ڈیڑھ لاکھ روپے ملیں گے۔

Related posts