October 23, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

پہلی بار دیکھنے کو ملا ہےکہ ریاست نے کسی ملزم کے حق میں بھی بحث کی، چیف جسٹس پاکستان

07-09-2019

سپریم کورٹ نےلاہور میں ہونے والے قتل کے ایک مقدمہ میں ملزم کی بریت کے خلاف مدعی کی اپیل مسترد کردی ہے جبکہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پہلی بار دیکھنے کو ملا ہے کہ ریاست نے کسی ملزم کے حق میں بھی بحث کی ہے ، حقائق سامنے رکھنے پر ایڈیشنل پراسکیوٹر جنرل پنجاب کو سراہتے ہیں۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ  کی سربراہی میں قائم سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے لاہور رجسٹری سے ویڈیو لنک کے ذریعے قتل کے ملزم امانت علی کی ہائی کورٹ کی جانب سے بریت کے فیصلے کیخلاف مدعی کی اپیل کی سماعت کی۔

Related posts