01-02-2017

پاکستان کی پہلی ویمنز ہاکی لیگ تین فروری سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگی۔  پہلی ویمنز ہاکی لیگ میں ملک  کی پانچ ویمن ہاکی ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں اسلام آباد،کوئٹہ،کراچی،پشاور اور لا ہور کی ٹیمیں شامل ہیں۔