16-06-2017

پہلی پشاور ہاکی لیگ لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم پشاور میں شروع ہو گئی ہے ۔

خیبر پختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے مطابق پشاور ہاکی لیگ میں پانچ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں بالاحصار بریالی ، قصہ خوانی درویش ، حیات آباد تریالی ، اسلامیہ کالج ستوری اور گھنٹہ گھر زلمی شامل ہیں ۔