12-04-2018

پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ کے جسٹس محمد ابراہیم اور جسٹس محمد ناصر محفوظ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے پیرا میڈیکس کی اَپ گریڈیشن سے متعلق رٹ درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے  محکمہ صحت اور محکمہ فنانس کو اَپ گریڈیشن کی سمری پر عمل درآمد کرنے  کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔