01-06-2017

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

اعلان کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے 60 پیسے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل 83 روپے سے کم ہوکر 81.40 روپے فی لیٹر کی قیمت تک پہنچ گیا۔

 اعلان کے مطابق  پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے 20 پیسے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمتیں 72.80 ہوگئی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق ہو گیا ہے۔