December 16, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

پیڑول ، گیس کی قیمتوں میں اضافہ اور ایم ڈی پی ایس او تقرری متعلق کیس

10-10-2018

سپریم کورٹ   نے پٹرول،گیس کی قیمتوں میں اضافہ اورایم ڈی پی ایس اوتقرری سے متعلق کیس میں نیب سے ایم ڈی پی ایس او کی تنخواہ اور مراعات سے متعلق رپورٹ طلب کر لی

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ  بنچ نے کیس کی سماعت کی۔

پی ایس او کے وکیل نے موقف اپنایا کہ  ایل این جی اورپٹرول کی قیمتیں زیادہ کنٹرول نہیں کی جاسکتیں جس پر چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ یہ اقدامات حکومت نے ہی کرنے ہیں۔

عدالت نے کیس کی سماعت 4روزکےلئے ملتوی کردی اور نیب سے ایم ڈی پی ایس او کی تنخواہ سے متعلق 4 ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی۔

Related posts