November 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

پی آئی اے سربراہ کی تعیناتی اور ادارے کی نجکاری کے خلاف درخواستوں کی سماعت

31-07-2018

سپریم کورٹ نے سربراہ پی آئی اے کی تعیناتی اور ادارے کی نجکاری کے خلاف درخواستوں

کی سماعت پیر تک  ملتوی کردی ہے۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ بنچ نے دائر  درخواستوں  کی سماعت کی ۔

وکیل درخواست گزار نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ مشرف رسول مطلوبہ تعلیمی قابلیت پر پورا نہیں اترتے، انہیں کسی ایئرلائن میں کام کرنے کا 25 سالہ تجربہ بھی نہیں ہے ، وہ تعلیمی اعتبار سے معالج ہیں۔ پی آئی اے سربراہ مشرف رسول نے عدالت سے استدعا کی کہ مجھے وکیل کرنے کا موقع دیا جائے۔

 عدالت نے  مشرف رسول کی بطورسی ای اوپی آئی اے تعیناتی پربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کردی۔

Related posts