01-06-2017

صوبائی سلیکشن بورڈ کی سفارشات کی روشنی میں صوبائی حکومت نے اڑسٹھ پی ایم ایس آفیسرز کو مستقل بنیادوں پر گریڈ اٹھارہ میں ترقی دینے کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق ترقی پانے والوں میں تین خواتین پی ایم ایس آفیسرز بھی شامل ہیں اور یہ افسران صوبہ اور فاٹا کے مختلف پوسٹوں پر تعینات ہیں ۔