29-06-2017

 حکومت نےدنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی کے طلباء کے لئے مکمل وظائف کااعلان کیا ہے۔

اعلیٰ تعلیمی کمیشن  کے مطابق  یہ وظائف زراعت، انجینئرنگ اورٹیکنالوجی، مینجمنٹ سائنسز اوربزنس ایجوکیشن ، طب حیاتیات اور سوشل سائنسزکے شعبوں میں دئیے جائیں گے۔
اس مہینے کی تیس تاریخ آن لائن درخواست جمع کرانے کا آخری دن ہے۔