June 20, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

چائلڈ پروٹیشن کورٹ  پشاور میں باسٹھ کے قریب کیسز زیر سماعت

02-04-2019

پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں کم عمر بچوں کے حقوق کی تحفظ کے لیے خصوصی طور پرپشاور میں پہلے قائم ہونیوالے  چائلڈ پروٹیکشن کورٹ میں62کے قریب کیسز زیر سماعت ہیں۔

رپورٹس کے مطابق ان مقدمات میں 36وہ کیسز شامل ہیں جو جوینائل جسٹس سسٹم آرڈیننس 2000کے تحت دائر ہوئے ہیں جن میں بچے براہ راست مختلف جرائم میں ملوث ہیں جبکہ 26کیسز خیبر پختونخوا چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیر ایکٹ 2010کے تحت دائر کیے گئے ہیں جس میں بچے متاثر ہوئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق جرائم میں ملوث بچے زیادہ تر منشیات ، قتل ، اقدام قتل اور رہزنی کے جرائم میں ملوث ہیں جبکہ متاثرہ بچے زیادہ تر جنسی اور جسمانی تشدد سمیت اغواءاور حبس بے جا کے کیسز میں متاثر ہوئے ہیں ۔

Related posts