October 19, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ ، جاپان کی پاکستانی ہاکی ٹیم کو شکست

09-11-2017

آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں منعقدہ چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا، جہاں جاپان نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا دیا ہے۔

قومی ہاکی ٹیم اپنا تیسرا اور آخری میچ 11 نومبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

اس سے قبل ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں ایک کے مقابلے میں نو گولز سے بڑی شکست  ہوئی تھی۔

Related posts