April 24, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

چار گواہان کو حکم عدولی پر گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کے احکامات جاری

08-02-2019

احتساب عدالت جج منیرہ عباسی نے سابق ڈی آئی جی ٹریفک ظفر اللہ خان اور اس کے بہائی سابق سیکرٹری ہاوسنگ ذکی اللہ کے غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس میں نامزد چار گواہان کو حکم عدولی پر گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

سماعت کے دوران چار گواہان ڈاکٹر جاوید، غلام حسین شاکر، سردار محمد صبور اور حضر حیات عالت میں پیش نہیں ہوئے۔ عدالت نے گواہان کی نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 26 فروری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔

Related posts