15-02-2017
چترال او ر اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
زلزلہ پیمامرکز کے مطابق چترال اور اس کے گرد و نواح میں ہونے والے زلزے کی شدت 3.3ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلہ کی گہرائی 219کلو میٹر اور مرکز چترال سے 32 کلومیٹرجنوب مغرب تھا۔