October 21, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

چمپیئنز ٹرافی ختم کرکے اس کی جگہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے ساتھ ٹیسٹ چمپیئین شپ کے انعقاد کی منظوری

04-05-2018

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئندہ فیوچر ٹور پروگرام سے 2021 کی چیمپیئنز ٹرافی کو ختم کرتے ہوئے اس کی جگہ ورلڈ ٹی20 کے ساتھ ساتھ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے انعقاد کی منظوری دے دی ہے۔

5 روزہ اجلاس میں آئی سی سی کے اراکین نے 2019 سے 2023 کے نئے فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان کردیا ہے جس میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کو متعارف کرانے کے ساتھ ساتھ چیمپیئنز ٹرافی 2021 کی جگہ ورلڈ ٹی20 کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے۔

Related posts