December 11, 2017

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

چودہ فارن ایکٹ کے تحت سزا خلاف رٹ ، ملزم کی شہریت حوالے سے نادرا کو نوٹس

05-12-2017

پشاورہائی کورٹ کے جسٹس اکرام اللہ کی سربراہی میں قائم بنچ نے چودہ فارن ایکٹ کے تحت تین سال قید کی سزا پانے والے ملزم کی شہریت کے حوالےسے نادرا کو نوٹس جاری کرکے جواب عدالت میں جمع کرانے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

عدات کوبتایا گیا کہ درخواست گزار کو  آٹھ اپریل دو ہزار سترہ کو سی ٹی ڈی اہلکاروں نے گرفتار کیا تھا جس کے قبضے سے بارودی مواد برآمد کیا گیا تھا جس پر دہشت گردی دفعات کے تحت اس  کے خلاف مقدمات درج کرائے گئے تاہم انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ملزم کی ضمانت درخواست منظور کی ہے تاہم افغان پاشندہ ہونے کے شبے میں اسے چودہ فارن ایکٹ کے تحت تین سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Related posts