05-06-2018

چھ رکنی نگراں وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے ۔صدر مملکت ممنون حسین نے ایوان اقبال میں منعقدہ تقریب میں حلف لیا۔ نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک بھی تقریب میں موجود تھے۔ حلف لینے والوں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ  علی ظفر وزیر قانون، شمشاد اختر وزیر خزانہ، عبداللہ حسین ہارون وزیرخارجہ ہوں گے۔