June 01, 2020

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

چیئرمین نیب کی تقرری کا طریقہ کار سپریم کورٹ میں چیلنج

04-10-2017

چیئرمین نیب کی تقرری کے طریقہ کار کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے ۔

دائر  درخواست میں صدرمملکت ، وزیراعظم، اپوزیشن لیڈر، وزارت قانون اور چیئرمین نیب کو فریق بنایا گیا ہے اور موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیئرمین نیب کی تقرری سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے سینیئر ججز کی مشاورت سے کی جائے۔قانون کے مطابق نیب کا 2000میں بنا قانون فعال ہے  اور نیب کے 2000کے قانون کے تحت چیئرمین نیب کا تقررچیف جسٹس کی سفارش سے ہونا چاہیے۔ لہذا  نئے چیئرمین نیب کے لیے اخبارات میں اشتہارات دیے جائیں اور  ہائی کورٹ کے ججز پہ مشتمل کمیشن بنایا جائے جو چیئرمین نیب کا انتخاب کرے اور موجودہ چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کے دور میں بند ہوئے اور پلی بارگین کے مقدمات کا ریکارڈ طلب کیا جائے اور ان مقدمات کو دوبارہ کھولا جائے۔

Related posts