October 23, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

چیف جسٹس پاکستان ، معروف قانون دان  ایس ایم ظفر کی کتاب رونمائی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے

13-09-2019

چیف جسٹس پاکستان ، جسٹس آصف سعید خان کھوسہ 14 ستمبر کو معروف قانون دان ،ڈ اکٹر ایس ایم ظفر ایڈوکیٹ کی کتاب “ہسٹری آف پاکستان ری انٹرپریٹڈ” کی رونمائی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوںگے۔

 یہ تقریب لاہور کے  ایک  ہوٹل میں منعقد ہوگی۔

ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق  ایس ایم ظفر نے چیف جسٹس پاکستان کو تقریب رونمائی میں شرکت کی دعوت دی تھی ،جس پرسپریم کورٹ کے رجسٹرارنے چیف جسٹس کی شرکت سے متعلق ڈاکٹر ایس ایم ظفر کو آگاہ کر دیا ہے۔

Related posts