March 23, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

چیف جسٹس پاکستان آج اور کل سپریم کورٹ کراچی میں کرمنل نوعیت کے مختلف مقدمات کی سماعت کریں گے

14-03-2019

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعیدخان کھوسہ آج اور کل  سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کرمنل نوعیت کے مختلف مقدمات کی سماعت کرینگے۔

ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق  چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعیدخان کھوسہ کراچی پہنچے ۔چیف جسٹس  پاکستان کی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب پر مشتمل سپریم کورٹ کا دو رکنی بنچ آج 14 اور  کل 15 مارچ کوسماعت کرے گا۔

Related posts