November 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

چیف جسٹس پاکستان کا رکن صوبائی اسمبلی کی جانب سے شہری پر تشدد کا نوٹس

18-08-2018

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارنے تحریک انصاف کے ایم پی اے عمران علی شاہ کی جانب سے شہری پر تشدد کا نوٹس لے لیا ہے۔

ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے 3 روزمیں عمران علی  شاہ، تحریک انصاف اورشہری سے جواب طلب کرلیا۔

واضح رہے کہ 14 اگست کو تحریک انصاف کے نومنتخب رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹرعمران علی شاہ نے کراچی میں نیشنل اسٹیڈیم کے قریب گاڑی روک کر ایک شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا اس موقع پر ان کے گارڈز بھی موجود تھے جبکہ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

Related posts