December 16, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

چیف جسٹس پاکستان کا لاپتہ افراد کے نام مسنگ پرسن کمیشن کو ارسال

03-09-2018

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں  ثاقب نثار نے لاپتہ افراد کے نام مسنگ پرسن کمیشن کو ارسال کر تے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بھی لاپتہ افراد اور ان کے گھر والوں کا احساس ہے ۔

چیف جسٹس پاکستان سے  لاپتہ افراد کے اہلخانہ نے ملاقات کی ۔چیف جسٹس میاں  ثاقب نثار نے کہا کہ لاپتہ افرادکمیشن میں اعلی افسران موجودہیں،بہت جلدلاپتہ افرادکی بازیابی ہوگی۔

Related posts