December 17, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

چیف جسٹس پشاور ہائی کور ٹ کے موسم سرما کے دوران عدالتی اوقات کار کے احکامات

11-10-2018

 چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ نے موسم سرما کے دوران عدالتی اوقات کار کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔

رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق پشاور ہائی کورٹ پشاور اور اس کے تمام بنچز سمیت تمام ضلعی عدالتوں میں موسم سرما کے دوران عدالتی اوقات کار کے مطابق سولہ اکتوبر سے پندرہ اپریل دو ہزار انیس تک پیر سے جمعرات اور ہفتہ میں عدالتی اوقات کار صبح آٹھ بجکر تیس منٹس سے سہ پہر تین بجے تک جبکہ اس دوران ایک بجے سے ایک بجکر تیس منٹ تک ظہرنماز بریک ہوگا۔

اسی طرح بروز جمعہ عدالتی اوقات کار صبح ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک ہوگا جبکہ اتوار کو چھٹی ہوگی ۔

Related posts