08-06-2017
چیمپئنز ٹرافی میں گروپ بی میں لندن شہر کے اوول کےمیدان میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان میچ جاری ہے ۔
سری لنکا اپنے پہلے میچ میں جنوبی افریقا سے شکست کھا چکا ہے ، جبکہ بھارت ایک میچ کھیل کر ناقابل شکست ہے۔