09-06-2017
چیمپئنز ٹرافی میں بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان برطانیہ کے شہر کارڈف میں میچ جاری ہے ۔
گروپ اے کی دونوں ٹیموں کا دو دو میچ کھیل کر ایک ایک پوائنٹ ہے۔ آج ہارنے والی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گی۔
کارڈف میں بارش برسنے کی بھی پیش گوئی ہے۔ میچ بے نتیجہ رہنے پر نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش دونوں کا ہی چیمپئنز ٹرافی میں سفر تمام ہو جائے گا۔