19-05-2018

چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی ہاکی ٹیم کا کیمپ سے آج سے  کراچی میں شروع ہو گیا ہے ۔  چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا10 روزہ کیمپ عبدالستار ہاکی سٹیڈیم کراچی  میں لگایا  گیا ہے جبکہ  کھلاڑی قیام بھی ہاکی سٹیڈیم میں کریں گے۔

پاکستان ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کے باعث جونئیر ٹیم کا تربیتی کیمپ اصلاح الدین اکیڈمی منتقل کردیا گیا ۔