09-06-2017

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوید احمد خان نے احتسا ب عدالت کے جج کا چارج سنھبال کر باقاعدہ کام کا آغاز کر دیا ہے ۔

واضح رہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوید احمد خان کا تبادلہ ڈی آئی خان سے کرکے احتساب عدالت پشاور کے جج کی حیثیت سے کر دیا گیا تھا جبکہ اس سے قبل احتساب عدالت پشاور میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد عاصم امام فرائض سر انجام دے رہے تھےجنہیں بیحیثت احتساب جج تین سال مدت مکمل ہونے کے بعد کنزومر کورٹ کا جج مقرر کیا گیا ہے ۔