October 19, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

ڈسٹرکٹ جوڈیشری سیکرٹریٹ پشاور ہائی کورٹ کے سٹاف کےلئے دو ہفتوں پر محیط انڈکشن ٹریننگ پروگرام   کا دوسرا اور آخری ہفتہ جاری

19-12-2017

خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں ڈسٹرکٹ جوڈیشری سیکرٹریٹ پشاور ہائی کورٹ کے سٹاف ملازمین کے لئے دو ہفتوں پر محیط انڈکشن ٹریننگ پروگرام  کا دوسرا ہفتہ جاری ہے۔

تربیتی پروگرام میں ڈسٹرکٹ جوڈیشری سیکرٹریٹ کے مختلف سیکشن کے ستائیس سٹاف ملازمین شریک ہیں۔

دو ہفتوں پر محیط  تربیتی پروگرام   کے آٹھویں روز  ریسورس پرسن  سید کمال حسین شاہ نے”وفاقی قوانین کی تعارف  ” کے موضوع پر   لیکچر دیا جبکہ ریسورس پرسن نصرف یاسمین  نے” پراونشل سروس لاءز  ” کے موضوع پر اور   ریسورس پرسن نوید خان نے  ” مینٹینس آف ریکارڈ “کے موضوع پر لیکچرز دیئے ۔

واضح رہے کہ دو ہفتوں پر محیط ٹریننگ پروگرام کل مکمل ہو جائے گا ۔

Related posts