13-10-2017

ڈھاکہ میں کھیلے جا رہے دسویں ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں آج پاکستان اپنا دوسرا میچ جاپان کی ہاکی ٹیم کے خلاف کھیل رہا ہے۔

اس سے قبل پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم کو سات صفر سے شکست دی تھی ۔