March 23, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

ڈیم نہ بناکر مجرمانہ غفلت کی گئی ، چیف جسٹس پاکستان

12-01-2019

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ڈیم نہ بنا کر مجرمانہ غفلت کی گئی ، 40 سال تک ڈیم کیوں نہیں بنے ،یہ معاملہ دیکھنا چاہیے ، عوام کو بھی پتا چلنا چاہیے کہ ڈیموں کی تعمیر میں رکاوٹ ڈالنے والے کون تھے؟

چیف جسٹس ثاقب نثارنے آبی ذخائر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پانی کی کمی کو ڈیم بنا کر ہی پورا کیا جاسکتا ہے، وزیر اعظم  پاکستان سے بھی کہا تھا کہ آبی ذخائر نہ بننے کا معاملہ دیکھنا ہوگا۔

چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ سندھ طاس معاہدے کی رو سے بھی پاکستان کو پورا پانی نہیں مل رہا۔

Related posts