03-05-2018

ڈینگی کے بچاؤکیلئے ضلعی حکومت نے پیشگی اقدامات مزید تیز کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے بڑے ہسپتالوں کے علاوہ کیٹیگری ڈی ہسپتالوں میں بھی خصوصی ڈینگی ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ  کیا ہے  جبکہ عوام میں شعور اجاگر کر کیلئے مہم میں بھی تیزی لانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی ہے۔